زنگار صناعت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پھٹکری، بودہ سرخ اور نمک تینوں کو ہم وزن ملا کر بنا ہوا زنگار۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پھٹکری، بودہ سرخ اور نمک تینوں کو ہم وزن ملا کر بنا ہوا زنگار۔